ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 17

فَمَہِّلِ الۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡہِلۡہُمۡ رُوَیۡدًا ﴿٪۱۷﴾
سو کافروں کو مہلت دے ،مہلت دے انھیں تھوڑی سی مہلت۔ En
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
En
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 یعنی ان کے لئے جلدی عذاب کا سوال نہ کر بلکہ انہیں کچھ مہلت دے دے۔