ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 14

وَّ مَا ہُوَ بِالۡہَزۡلِ ﴿ؕ۱۴﴾
اور یہ ہر گز مذاق نہیں ہے ۔ En
اور بیہودہ بات نہیں ہے
En
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے (قصد اور ارادہ) کی ضد ہے، یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو و لعب کی طرح بےمقصد نہیں۔