ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 13

اِنَّہٗ لَقَوۡلٌ فَصۡلٌ ﴿ۙ۱۳﴾
کہ بے شک یہ یقینا ایک دو ٹوک بات ہے ۔ En
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
En
بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کرنے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہوجاتے ہیں۔