ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 11

وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجۡعِ ﴿ۙ۱۱﴾
قسم ہے آسمان کی جو بار بار بارش برسانے والا ہے! En
آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
En
بارش والے آسمان کی قسم! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 عرب بارش کو رجع کہتے ہیں اس لئے بارش کو رَجْع کہا اور بطور شگون عرب بارش کو کہتے تھے تاکہ وہ بار بار ہوتی رہے۔