ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطارق (86) — آیت 1

وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی! En
آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
En
قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی۔