ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 6

اِذۡ ہُمۡ عَلَیۡہَا قُعُوۡدٌ ۙ﴿۶﴾
جب وہ اس کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے ۔ En
جب کہ وہ ان (کے کناروں) پر بیٹھے ہوئے تھے
En
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 کافر بادشاہ یا اسکے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشہ دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔