ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 5

النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِ ۙ﴿۵﴾
جو سراسر آگ تھی بہت ایندھن والی۔ En
(یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
En
وه ایک آگ تھی ایندھن والی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یہ خندقیں کیا تھیں؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔