ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 22

فِیۡ لَوۡحٍ مَّحۡفُوۡظٍ ﴿٪۲۲﴾
اس تختی میں ( لکھا ہوا) ہے جس کی حفاظت کی گئی ہے۔ En
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
En
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

22۔ 1 یعنی لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے، جہاں فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہیں، اللہ تعالیٰ حسب ضرورت اسے نازل فرماتا ہے۔