ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 2

وَ الۡیَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِ ۙ﴿۲﴾
اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے ! En
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
En
وعده کیے ہوئے دن کی قسم! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔