ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 18

فِرۡعَوۡنَ وَ ثَمُوۡدَ ﴿ؕ۱۸﴾
جو فرعون اور ثمود تھے۔ En
(یعنی) فرعون اور ثمود کا
En
(یعنی) فرعون اور ﺛمود کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔