ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 17

ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ الۡجُنُوۡدِ ﴿ۙ۱۷﴾
کیا تیرے پاس ان لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟ En
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
En
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 یعنی ان پر میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لے لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔