ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 15

ذُو الۡعَرۡشِ الۡمَجِیۡدُ ﴿ۙ۱۵﴾
عرش کا مالک ہے، بڑی شان والا ہے۔ En
عرش کا مالک بڑی شان والا
En
عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے وہ اس کا مستقر ہے جیسا کہ صحابہ وتابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔ المجید صاحب فضل و کرم۔