ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 14

وَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الۡوَدُوۡدُ ﴿ۙ۱۴﴾
اور وہی ہے جو بے حد بخشنے والا، نہایت محبت کرنے والاہے۔ En
اور وہ بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے
En
وه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔