ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 12

اِنَّ بَطۡشَ رَبِّکَ لَشَدِیۡدٌ ﴿ؕ۱۲﴾
بے شک تیرے رب کی پکڑ یقینا بہت سخت ہے۔ En
بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
En
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور اس کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا