ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ البروج (85) — آیت 1
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الۡبُرُوۡجِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے برجوں والے آسمان کی!
آسمان کی قسم جس میں برج ہیں
برجوں والے آسمان کی قسم!

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

برجوں والے آسمان کی قسم (1)