ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 2

وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ۙ﴿۲﴾
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور یہی اس کا حق ہے۔ En
اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
En
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے ﻻئق وه ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یعنی اس کے یہ لائق ہے کہ سنے اطاعت کرے، اس لئے کہ وہ سب پر غالب ہے اور سب اس کے ماتحت ہیں اس کے حکم سے سرتابی کرنے کی کس کو مجال ہے؟