ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 17

وَ الَّیۡلِ وَ مَا وَسَقَ ﴿ۙ۱۷﴾
اور رات کی اور اس چیز کی جسے وہ جمع کرتی ہے! En
اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
En
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

17۔ 1 اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنے مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔