ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 16

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالشَّفَقِ ﴿ۙ۱۶﴾
پس نہیں، میں شفق کی قسم کھاتا ہوں! En
ہمیں شام کی سرخی کی قسم
En
مجھے شفق کی قسم! اور رات کی! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 شفق جو سورج غروب ہونے پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔