ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 15

بَلٰۤی ۚۛ اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیۡرًا ﴿ؕ۱۵﴾
کیوں نہیں ! یقینا اس کا رب اسے خوب دیکھنے والا تھا۔ En
ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
En
کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی اس سے اس کا کوئی عمل چھپا ہوا نہیں تھا۔