ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 13

اِنَّہٗ کَانَ فِیۡۤ اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾
بلاشبہ وہ اپنے گھر والوں میں خوش تھا۔ En
یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
En
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کے درمیان بڑا خوش تھا،