ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 12

وَّ یَصۡلٰی سَعِیۡرًا ﴿ؕ۱۲﴾
اور بھڑکتی آگ میں داخل ہوگا ۔ En
اور وہ دوزخ میں داخل ہو گا
En
اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔