ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 8

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا سِجِّیۡنٌ ؕ﴿۸﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہدائمی سخت قید کا دفتر کیا ہے؟ En
اور تم کیا جانتے ہوں کہ سجّین کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔