ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 6

یَّوۡمَ یَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۶﴾
جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔ En
جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
En
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔