ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 34

فَالۡیَوۡمَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنَ الۡکُفَّارِ یَضۡحَکُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾
سو آج وہ لوگ جو ایمان لائے، کافروں پر ہنس رہے ہیں۔ En
تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے
En
پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔