ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 33

وَ مَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَیۡہِمۡ حٰفِظِیۡنَ ﴿ؕ۳۳﴾
حالانکہ وہ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔ En
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
En
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

33۔ 1 یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ ہر وقت مسلمانوں کے اعمال و احوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصر کرتے رہیں۔