ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 28

عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾
جو ایک چشمہ ہے، جس سے مقرب لوگ پییں گے۔ En
وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
En
(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔