ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 27

وَ مِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ﴿ۙ۲۷﴾
اور اس کی ملاوٹ تسنیم سے ہو گی۔ En
اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
En
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

27۔ 1 اس میں تسنیم شراب کی امیزش ہوگی جو جنت کے بلائی علاقوں سے ایک چشمے کے ذریعے سے آئے گی۔ یہ جنت کی بہترین اور اعلیٰ شراب ہوگی۔