ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 25

یُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِیۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
انھیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہو گی۔ En
ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
En
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔