ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 23

عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
تختوں پر (بیٹھے) دیکھ رہے ہوں گے ۔ En
تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
En
مسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔