ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 21

یَّشۡہَدُہُ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
جس کے پاس مقرب (فرشتے )حاضر رہتے ہیں۔ En
جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
En
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔