ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 20

کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ﴿ۙ۲۰﴾
ایک کتاب ہے، واضح لکھی ہوئی ۔ En
ایک دفتر ہے لکھا ہوا
En
(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔