ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 19

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا عِلِّیُّوۡنَ ﴿ؕ۱۹﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ بہت ہی اونچے لوگوں کا دفترکیا ہے؟ En
اور تم کو کیا معلوم کہ علیین کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔