ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ المطففين (83) — آیت 11

الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾
جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔ En
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
En
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔