ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 4

وَ اِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡ ۙ﴿۴﴾
اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔ En
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
En
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر نکل آئیں گے یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔