ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 3

وَ اِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ﴿ۙ۳﴾
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے۔ En
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
En
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔