ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 18

ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۸﴾
پھر تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟ En
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
En
میں پھر (کہتا ہوں کہ) تجھے کیا معلوم کہ جزا (اور سزا) کا دن کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔