ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 17

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ۙ۱۷﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
En
تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔