ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 16

وَ مَا ہُمۡ عَنۡہَا بِغَآئِبِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
اور وہ اس سے کبھی غائب ہونے والے نہیں ہیں۔ En
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
En
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔