ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 15

یَّصۡلَوۡنَہَا یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿۱۵﴾
وہ اس میں جزا کے دن داخل ہوں گے۔ En
(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
En
بدلے والے دن اس میں جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی جس دن جزا و سزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہونگے،