ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 14

وَ اِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِیۡ جَحِیۡمٍ ﴿ۚۖ۱۴﴾
اور بے شک نافرمان لوگ یقیناً بھڑکتی آگ میں ہوں گے۔ En
اور بدکردار دوزخ میں
En
اور یقیناً بدکار لوگ دوزخ میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔