ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 12

یَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾
وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو۔ En
جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
En
جو کچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔