ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 11

کِرَامًا کَاتِبِیۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
جو بہت عزت والے ہیں، لکھنے والے ہیں۔ En
عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
En
لکھنے والے مقرر ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔