ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 9

بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ ۚ﴿۹﴾
کہ وہ کس گناہ کے بدلے قتل کی گئی؟ En
کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
En
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔