ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 8

وَ اِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾
اور جب زندہ دفن کی گئی (لڑکی) سے پوچھا جائے گا۔ En
اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
En
اور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔