ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 5

وَ اِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡ ۪ۙ﴿۵﴾
اور جب جنگلی جانور اکٹھے کیے جائیں گے ۔ En
اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
En
اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا