ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 3

وَ اِذَا الۡجِبَالُ سُیِّرَتۡ ۪ۙ﴿۳﴾
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔ En
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
En
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ہواؤں میں چلا دیا جائے گا اور دھنی ہوئی روئی کی طرح اڑیں گے۔