ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 27

اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
یہ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔ En
یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
En
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔