ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 24

وَ مَا ہُوَ عَلَی الۡغَیۡبِ بِضَنِیۡنٍ ﴿ۚ۲۴﴾
اور وہ غیب کی باتوں پر ہرگز بخل کرنے والا نہیں۔ En
اور وہ پوشیدہ باتوں (کے ظاہر کرنے) میں بخیل نہیں
En
اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔