ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 21

مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیۡنٍ ﴿ؕ۲۱﴾
وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے، امانت دار ہے۔ En
سردار (اور) امانت دار ہے
En
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے امین ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔