ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 18

وَ الصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے! En
اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
En
اور صبح کی جب چمکنے لگے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔